خضاب لگانے کا حکم



سوال :- داڑھی یا سر کے بالوں میں  خضاب لگانا کیسا ہے اور مارکیٹ میں دستیاب کون سا خضاب استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب :۔خالص سیاہ کے علاوہ  جو خضاب  دستیاب ہیں  ان کا لگانا جائز ہے۔