نامحرم کے لیے دعاکرنا



سوال:۔کیا شریعت میں نامحرم کے لیے دعا کرنا جائز ہے،یعنی اس کی صحت و تندرستی اوردرازی عمر کے لیے دعا کرنا کیسا عمل ہے؟(شاہ زیب حنیف)

جواب:۔جائز ہے۔