سنت مؤکدہ چھوڑنا



سوال:۔میں دبئی میں جہاں ملازمت کرتا ہوں،وہاں آفس کے لوگ نماز پڑھنے کے لیے باہر جاتے ہیں تو صرف فرض پڑھ کر واپس آتے ہیں اور سنتوں کی ادائیگی نہیں کرتے ۔اس بارے میں کیا حکم ہے؟(نوید اختر،دبئی)

جواب :۔جو لوگ سنن مؤکدہ کو چھوڑنے کا معمول بنالیتے ہیں وہ گناہ گا ر ہیں  اور ترک سنت پر جو وعیدیں آئی ہیں ان کے مستحق ہیں۔