زبر دستی روزہ دار کو کچھ کھلادینا
سوال :- اگر کوئی کسی کوزبر دستی کچھ کھلادے تو اس سے روزہ فاسد ہوگا یا نہیں ؟ ( ملک نثار)
جواب :- اگرکسی نے زبردستی روزہ دار کو کوئی چیز کھلائی تو اس کاروزہ ٹوٹ جائے گااورصرف قضا لازم ہوگی۔ (الفتاویٰ الہندیة ١/٢٠٢)