عیدین کو جاتے ہوئے تکبیرات کہنا
سوال :- عیدین میں عیدگاہ کی طرف جاتے ہوئے جو تکبیرات کا حکم ہے اس کی کیا حیثیت ہے ؟ ( جمیل، )
جواب :- عیدین کی نمازکے لیے عیدگاہ کی طرف جاتے ہوئے تکبیرات کہنا مستحب ہے البتہ عیدالفطرمیں آہستہ آوازمیں اورعیدالاضحی میں بلندآوازسےتکبیرکہتےہوئےجانامستحب ہے۔