سندھی ٹوپی میں نماز
سوال :- سندھی ٹوپی میں نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟ اس کو عام طور پر پہننا کیسا ہے،یا کوئی کراہت ہے ؟ برائے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائے ۔( عامر شہزاد راولپنڈی )
جواب :- سندھی ٹوپی میں نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ،اس میں نماز ہوجاتی ہے ۔