فجر قضا ہوگئی تو ادا کرنے سے پہلے ظہر کی جماعت کراسکتا ہے



سوال :- کیا فرماتے علماء کرام اس مسئلہ میں کہ جب امام فجر کی نماز قضا کیا ہو تو وہ جمعہ یا ظہر کی نماز کی امامت نہیں کر سکتا ، جب تک ظہر یا جمعہ کی نماز جماعت کے ساتھ نہ پڑھ لے دوسری نماز کی امامت نہیں کرسکتا۔ایسا ہمارے شہر میں مشہور ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں کافی شدت ہے۔ برائے مہربانی حوالہ کتب سے جواب تحریر فرمائیں نوازش ہوگی۔

(المستفتی : محمد عفان رضا قادری جبلپور) 26۔02۔2016

جواب:- فجر کی نماز اگر باقی ہے تو ظہر کی نماز کی اقامت کراسکتا ہے  البتہ اگر  صاحب ترتیب ہے تو  اگرفجر کی نماز کی قضا باقی ہے تو  ظہر کی امامت نہیں کراسکتا ۔