پچھنے لگانے کے بعد غسل مستحب ہے ۔
سوال:ـ اس بار جب میں پچھنے لگوانےگیا تو مجھے طبیب نے بتایاکہ پچھنے لگوانے کے بعد غسل کرنامستحب ہے وہ چونکہ عالم نہیں تھے اس لئے مجھے کچھ تردد رہا اور پہلے کبھی سنا بھی نہیں تھا اس لیے دریافت یہ کرنا ہے کہ کیا حجامہ کے بعد غسل مستحب ہے ؟ ( حافظ عمار)
جواب :- حجامۃ کے بعد غسل کرنا مُستحب ہےفقہا نے غسل کے مستحب جگہوں میں اسےذکر کیا ہے ۔