قضا نمازوں کے اوقات اور طریقہ



سوال :-  قضا نمازیں کس طرح ادا کی جائیں؟نیز انہیں کس وقت ادا کرنا مناسب ہے؟( عشرت ادریس ، کراچی

 جواب:- تین ممنوع اوقات  طلوع ،غروب اور زوال کے علاوہ کسی وقت بھی قضا نماز پڑھ سکتے ہیں۔قضاء نماز ادا کرنے کی آسان  صورت یہ ہے کہ ہر ایک نماز کے ساتھ ایک نماز کی قضا کرلی جائے ،اس طرح جتنے سالوں کی نمازیں فوت ہوئی ہیں اتنے سال تک ہر نماز کے ساتھ وہی نماز قضاء پڑھے ۔