اسلامی بینک کے ڈیپازٹ اکاؤنٹس سے ملنے والے منافع



سوال:۔ملک بھر میں مروجہ اسلامی بینکوں کے ڈیپازٹ اکاؤنٹس سے ملنے والے منافع کی شرعی حیثیت کیا ہے؟(عبدالمجید، کوئٹہ(

جواب:- اسلامی بینکوں کے ڈیپازٹ اکاؤنٹس سے ملنے والا نفع  بھی دیگر بینکوں  سے ملنے والے نفع سے کچھ مختلف نہیں ۔اجتناب دونوں سے لازم  ہے۔