نئے گھر کی خوشی میں دعوت کرنا



سوال :-  میں نے نیا گھر بنایا ہے میں اس خوشی میں ایک دعوت کرنا چاہتا ہوں  شرعی لحاظ سے اس میں کوئی قباحت تو نہیں ؟اسداللہ ،کراچی

جواب:-  نیا گھر بنانے کے بعد نعمت خداوندی کے شکرانے کے طور پر  دوست احباب کی دعوت   کرنے میں کوئی حرج نہیں البتہ اس کو لازم نہ سمجھا جائے ۔  (ردالمحتار علی الدر لمختار، ج: 6، ص:16)