اپنی جگہ کسی اور کو ڈیوٹی پر رکھنا



سوال:۔ایک بندہ محکمہ پولیس میں ملازم ہے، صحت کے لحاظ سے تندرست اورجوان ہے، اس نے اپنی جگہ پر دوسرے شخص کوبٹھایاہے اوروہ ڈیوٹی باقاعدگی سے اداکررہا ہے،تنخواہ آدھاخود رکھتا ہے اور آدھی تنخواہ دوسرے کو دیتا ہے۔شرعی حوالے سے اس کا یہ طرز عمل کیسا ہے؟ شمس اچکزی، قلعہ عبداللہ

جواب :۔جو شخص اصل ملازم ہے اس کا عمل ناجائز ہے اور آدھی تنخواہ بھی اس  کےلیے حرام  ہے۔