کرنسی کی ادھار خرید وفروخت



سوا ل:-میں ڈالر بیچتا ہوں اور چھ ماہ یا سال بعد اورکبھی ایک ماہ بعد قیمت وصول کرتا ہوں،میرا فائدہ یہ ہے کہ میں مارکیٹ سے ریٹ زیادہ مقرر کرکے بیچتاہوں۔

جواب :۔کرنسی ادہار فروخت کرنا جائز نہیں ہے اس سے سود کا گناہ ہوتا ہے۔ ڈالرکو مقررہ ریٹ سے زیادہ پر بیچنے کوبھی  بعض اہل علم نادرست کہتے ہیں ۔