موجودہ آئین اسلامی ہے؟



سوال:۔پاکستان کے موجودہ آئین کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے کیا یہ اسلامی ہے؟نثار احمد،کراچی
جواب:۔ماضی میں پاکستان کے جتنے آئین بنے ہیں،موجودہ آئین ان سب کے مقابلے میں زیادہ اسلامی ہے۔