زندگی میں آنکھوں کا عطیہ
سوال -: شریعت میں انسانی اعضاء عطیہ کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ میں اپنی زندگی میں اپنی آنکھیں کسی کو عطیہ کر سکتی ہوں یا نہیں؟(زیبا جاوید، راول پنڈی)
جواب:۔زندگی میں یا بعد از مرگ کسی عضو کا عطیہ ناجائز ہے۔جو لوگ اسے جائز کہتےہیں وہ جذباتی دلائل کا سہارا لیتے ہیں اور اس مسئلے کے تمام پہلوؤں کو زیر غور نہیں لاتے۔