بوجہ عذر یا بلاعذر اعتکاف توڑنے کے بعد قضا لازم ہے یا نہیں



سوال:۔ اگر کوئی شخص رمضان کے عشرہ اخیرہ کے اِعتکاف میں بیٹھتا ہے، مگر بلا کسی عذر کے یا عذر کی وجہ سے اْٹھ جائے تو قضا لازم ہے یا نہیں؟


جواب:۔دونوں صورتوںمیں قضا لازم ہوگی۔