جس مسجد میں جمعہ نہ ہوتا ہو وہاں اعتکاف کا حکم



سوال:۔ جس مسجد میں جمعہ ادا نہ کیا جاتا ہو، وہاں اِعتکاف ہوسکتا ہے یا نہیں؟


جواب:۔ہوسکتا ہے۔