فجر کی سنتیں کب تک پڑھی جاسکتی ہیں



سوال -: اگر فجر کی نماز میں وقت کی تنگی یا کسی اور مجبوری کی بناء پر سنّتِ موکدہ رہ جائیں تو وہ کس وقت ادا کریں؟(نسیم عابد، راول پنڈی)


جواب:۔فجر کی سنتیں اگر رہ جائیں تو اسی دن زوال سے پہلے تک پڑھ لینی چاہیں۔