روزہ دار کا بلاقصد قے نگلنا
سوال:۔ کیا غیر ارادی طور پر قے نگل جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب:۔غیر ارادی طور پر قے نگلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔