روزہ کی حالت میں سرمہ لگانا
سوال: کیا روزے کی حالت میں سرمہ وغیرہ لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب:۔سرمہ لگانے سے روزے پر کچھ اثر نہیں پڑتا۔