روزے کی حالت میں بال یا ناخن کاٹنا
سوال: کیا بال یا ناخن کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب:۔روزے کی حالت میں ناخن کاٹنے یا بال تراشنے میں کوئی حرج نہیں۔