مسواک کے بعد تھوک نگلنا
سوال: کیا مسواک کرنے کے بعد تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب:۔مسواک کرنے کے بعد تھوک نگلنے سے روزے نہیں جاتا خواہ تھوک کم ہو یا زیادہ البتہ تھوک جمع کرکے نگلنا یا مسواک کے ریشے نگلنا درست نہیں۔