حاملہ روزہ رکھے یا نہیں
سوال:۔ حاملہ خاتون روزہ رکھے یا نہ رکھے ؟
جواب :۔حاملہ خاتون روزہ رکھے البتہ اگر اپنی یا بچے کی جان کا ڈر ہو تو روزہ نہ رکھے،پھر کبھی قضا کرلے۔