جنابت کی حالت میں روزہ



سوال :۔ کیا کوئی شخص جنابت کی حالت میں روزہ شروع کر سکتا ہیں؟


جواب:۔شروع کرسکتا ہے تاہم جلد پاکی حاصل کرلینی چاہیے۔