تراویح میں قرآن پاک ہاتھ میں لے کر پڑھنا
سوال:۔ کیا ہم نماز تراویح میں قرآن کو ہاتھ میں لے کر پڑھ سکتے ہیں؟
جواب:۔دوران نماز قرآن کریم دیکھ کر پڑھنے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے۔