بیمہ پالیسی کاحکم
سوال:۔میرے کچھ جاننے والے مختلف انشورنس کمپنیوں میں کام کرتے ہیں۔عرصہ دراز سے مجھے پالیسی کروانے کا کہہ رہے ہیں۔مختلف ناموں سے انشورنس کمپنیاں رجسٹر ڈ ہیں۔کیا اس طرح کی انوسٹمنٹ اسلام میں حلال و جائز ہے۔ (رضوان احمد میلسی سائیفن)
جواب:۔ انشورنس جواکی ترقی یافتہ شکل ہے،اس لئے انشورنس پالیسی خریدنا جائز نہیں۔