بیوی کو آزاد کردیا ،کہنے کا حکم



سوال:۔ اگر کوئی اپنی بیوی سے کہے کہ میں نے تمہیں آزاد کردیا اور یہ الفاظ تین مرتبہ کہے تو اس کا کیا حکم ہے(،لبنی دلشاد)


جواب:۔ایک طلاق بائن واقع ہوگی،نکاح ٹوٹ جائے گا،تجدید نکاح کے بعد میاں بیوی کی حیثیت سے رہنا جائز ہوگا۔