قبر پر اذان دینا



سوال:۔بعض لوگ مُردے کو دفنانے کے بعد قبر پر اونچی آواز میں اذان دیتے ہیں۔شرعی لحاظ سے اس کی کیا حیثیت ہے؟(محمد ظفر ضیاء،کمالیہ)

جواب:۔قبر پر دفن کے بعد کچھ دیر کے لیے ٹھہرنا اور اور میت کے دعا واستغفار کرنا تو سنت سے ثابت ہے مگر قبر پر اذان دینا بدعت ہے،یہ سلف صالحین سے ثابت نہیں۔