قضا نمازوں کا حکم
سوال:۔میں نے جو نمازیں چھوڑیں ہیں،ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟(عرفان زوار)
جواب:۔توبہ واستغفار کیجیے اور جو نمازیں قضا کی ہیں ان کا حساب لگا کر قضا شروع کردیں اور جب اطمینان ہوجائے کہ اب قضا نمازیں پوری ہوچکی ہیں اس وقت قضا کرنا بند کردیں۔فرضوں کے ساتھ وتر کی قضا بھی واجب ہے۔