انشورنس کا حکم



سوال:۔انشورنس کے بارے میں کیا احکام ہیں؟ہم ہر سال فکس لمیڈ کیش جمع کرتے ہیں اور بیس سال تک ہماری ٹوٹل رقم کا پانچ گنا ملتا ہے۔کیا یہ منافع جائز ہے؟(بلال منیر،بھکر)


جواب:۔ سود اور قمار ہونے کی بنا پر ناجائز ہے۔