غیر محرم کا عورت کے جنازہ کو کندھا دینا
سوال:۔کیا عورت کے جنازے کو غیرمحرم کاندھا دے سکتا ہے؟شرعی حوالے سے ارشاد فرمائیں؟(مختار احمد)
جواب:۔کندھا دینے کی سب کو اجازت ہے البتہ قبر میں صرف محرم رشتہ داروں کو ہی اتار نا چاہیے۔(ہندیہ ۱؍۱۶۲۔خلاصۃ الفتاوی ۱؍۲۲۵)