فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت ملالینا
سوال:۔اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میں فرضوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے ساتھ سورت بھی پڑھ لیتی ہوں،کیا اس طرح کی غلطی ہوجانے پر مجھے سجدہ سہو کرنے کی ضرورت ہے۔(لبنیٰ دلشاد،ایبٹ آباد)
جواب:۔سجدہ سہو کی ضرورت نہیں۔