کینڈا میں مقیم عورت پاکستان آکر مقیم ہو گی یا مسافر؟
س:۔ میں کینیڈا میں مقیم ہُوں،دو تین سال میں دومہینے کے لیے اپنے آبائی وطن پاکستان جاتی ہوں،معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی چاہیے یا قصر نماز پڑھنی ہوگی؟(شازیہ سمیع۔کینیڈا)
جواب:۔پاکستان میںآکرآپ مقیم ہوں گی اور پوری نماز پڑھنی ہوگی۔