خودکشی کرنے والے کے لیے دعائے مغفرت
سوال:۔خودکُشی کرنے والے شخص کے لیے دُعائے مغفرت کی جاسکتی ہے یا نہیں؟(فیض اللہ۔راول پنڈی)
جواب:۔خود کشی کرنے والا گناہ کبیرہ کا مرتکب ضرور ہے مگر مسلمان ہے اور گناہ گار مسلمان کے لیے دعائے مغفرت جائز ہے۔