خواتین کا چہرے اور ہاتھوں کے بال صاف کرنا



سوال:۔ خواتین کے چہرے اور ہاتھوں کے بال صاف کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟(سعدیہ خاتون،کراچی)

جواب:۔خواتین چہرے اور ہاتھوں کے بال صاف کرسکتی ہیں۔(شامی:۶؍۳۷۳ ط:ایچ ایم سعید)