دودھ کا رشتہ کتنا دودھ پینے سے ثابت ہوتا ہے؟
سوال:۔ دودھ کا رشتہ ثابت ہونے کے لیے بچے کا کتنا دودھ پینا ضروری ہے جس کے بعد کہا جائے گا کہ بچہ اس عورت کا بیٹا بن گیا ہے؟
جواب:۔بچہ اتنی مقدار دودھ پی لے جس کا پیٹ میں پہنچنا یقینی ہو تو دودھ کا رشتہ قائم ہوجاتا ہے۔