کون سے رنگ کا خضاب منع ہے؟



سوال :۔براؤن خضاب جو کہ اکثر کمپنیوں کا نمبر 43 ہوتا ہے۔ کیا اسے استعمال کر سکتے ہیں؟

جواب :۔خالص کالے خضاب کے علاوہ دیگر تمام رنگوں کا استعمال جائز ہے،اگر مذکورہ رنگ واقعی براؤن ہے تو اس کا استعمال جائز ہے