اگر یہ کام کروں تو کافر ہوجاؤں ،کہنے کا حکم



سوال:۔اگر ایک شخص اس طرح کہے کہ اگر میں یہ کام  کروں تو کافر ہوجاؤں گا اور پھر وہ کام  کرلے تو کافر ہوجائے گا یا نہیں؟

جواب:۔ اگر اس کا خیال یہ ہو کہ اگر میں یہ کام کروں تو واقعی کافر ہوجاؤں  گا اور پھر وہ کام کرلے تو واقعی کافر ہوجائے گا۔