ہر وقت ٹوپی پہننے کا حکم



سوال:۔کیا ہر وقت سر پر ٹوپی پہننا ضروری ہے؟(محمد عثمان، ٹیکسلا) 
جواب:۔ٹوپی لباس کا حصہ ہے اور لباس پورا پہننا چاہیے۔ننگے سر رہنا غیروں کی تہذیب ہے۔