حالت جنابت میں ذکر واذکار کا جواز



سوال:۔کیا غسل جنابت کی حالت میں ذکرواذکار اور دعا وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟ 
جواب:۔اس حالت میں اذکار،وظیفہ،درودشریف وغیرہ پڑھ سکتے ہیں،صرف قرآن کریم کی تلاوت نہیں کرسکتے اور اسے چھونہیں سکتے ہیں۔