ظہر کی فرضوں سے پہلے کی سنتیں کب تک پڑھ سکتے ہیں؟



سوال:۔اگر ظہر کے نماز کی سنتیں رہ جائیں تو کیا فرض نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟(ثاقب مصطفی)
جواب؛۔جب تک ظہر کا وقت باقی ہے ،پڑھ سکتے ہیں۔