غلطی سے قرآن پاک ہاتھ سے گرجائے
سوال:۔میری بہن کی طبیعت چند دن سے خراب ہے،جس کے باعث وہ کافی کمزور ہو گئی ۔ ایک دن انہوں نے قرآن مجید پڑھنے کے لئے اٹھایا تو اس کے ہاتھ سے چھوٹ کر گر گیا۔ اب وہ بہت پریشان ہے۔ کیا اس کا کوئی کفارہ ادا کرنا ہے؟(صائمہ بشیر)
جواب:۔بس توبہ واستغفار کریں کہ بے احتیاطی ہوگئی۔