مہر فاطمی کی مقدار



سوال:۔مہر فاطمی کی مقدار کتنی ہے؟

جواب:مہر فاطمی کی مقدار اگر تولہ بارہ گرام  کا ہو تو 131 تولہ 3 ماشہ چاندی ہے۔