بیوی پر شوہر کا حق مقدم ہے یا والدین؟



سوال:۔میرے دوسوال ہیں ایک یہ کہ ایک طرف والدین کا بڑا حق ہے تو دوسری طرف  میاں بیوی کے بھی ایک دوسرے پر بہت حقوق ہیں تو کس کا حق زیادہ ہے۔؟مہرین،کراچی

جواب:۔شادی کے بعد عورت  پر بڑا حق شوہر کا ہے اور پھر والدین  کاہے اور والدین میں سے بھی ماں  کاحق زیادہ ہے۔شوہر پر  مقدم  حق ماں کا ہے پھر باپ کا ہے