چوری کی لکڑیاں خریدنا
سوال:۔ایک شخص چوری سے جنگل سے لکڑیاں کاٹتا ہے اور فروخت کرتا ہے کیا ایسی لکڑیوں کا خریدنا جائز ہے؟محمد خان،سوات
جواب:۔جنگل کا اگر کسی کا مملوکہ ہے تو اس سے چوری سے لکڑیاں کاٹنا شرعی اور قانونی طورپر جرم ہے اور ایسی لکڑیوں کا خریدنا بھی جائز نہیں۔