ناپاک جسم پر پاک کپڑے پہننا
سوال:۔کیا پاک جسم پر ناپاک کپڑے پہن سکتے ہیں؟اگر کپڑے کو صاف پانی سے دھولیں تو کیا وہ پاک ہوجاتے ہیں؟(شرجیل سلطان)
جواب:۔ناپاک کپڑے پر اگر تر نجاست نہیں ہے تو اس کے پہننے میں حرج نہیں۔اگر پورے کپڑے کو دھولیں یا ناپاک حصے کو دھولیں تو پاک ہوجاتا ہے۔
a