دل،گردے اور کپورے کھانا
سوال:۔(1)کیابکرے کے کپورے کھانا جائز ہے،آج کل ہوٹلوں میں کٹاکٹ میں یہ استعمال کیے جاتے ہیں،جس میں دل،گردے وغیرہ بھی پکائے جاتے ہیں؟
جواب:۔دل،گردے،کلیجی اور مغز کھانا تو جائز ہے مگر کپورے کھانا مکروہ تحریمی ہے۔