مسجد سے باہر اذان دینا
سوال:۔اذان کے وقت کیا مسجد سے باہر اذان دے سکتے ہیں؟(محمد جمیل،راول پنڈی)
جواب:۔دے سکتے ہیں بلکہ بہتر ہے البتہ جمعہ کی دوسری اذان مسجد میں ہی دینا مسنون ہے۔