بغل اور زیر ناف بالوں کی صفائی کے بعد غسل ضروری نہیں
سوال:۔کیا ناف اوربغل کے بال صاف کرنے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے ؟ اگرنہیں ہے تو نماز اورقرآن کریم پڑھ سکتے ہیں یا نہیں۔؟(شاہد حسن، کراچی)
جواب:۔غسل ضروری نہیں ہے ،نماز اور قرآن کریم پڑھ سکتے ہیں۔