سوچنے سے طلاق نہیں ہوتی
سوال:۔کیا سوچنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟(ایم عارف،کراچی)
جواب:سوچنے سے نہیں بلکہ دینے سے طلاق ہوتی ہے ۔دنیا کا اور کوئی کام تو صرف سوچنے سے ہوتا نہیں تو پھر طلاق کیسے ہوسکتی ہے؟اطمینان رکھیں اور وسوسوں سے پریشان نہ ہوں بلکہ ان کا مقابلہ کریں۔